منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

فیس بک پر جنگ لڑنا بندکرو، اگر لڑنا ہی ہے تو فوج میں بھرتی ہوکر لڑو،مرنے والے بھارتی پائلٹ کی بیوہ اپنی ہی عوام پر برس پڑی

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کی کارروائی میں مارے جانے والے بھارتی پائلٹ کی بیوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیس بک پر جنگ کرنا بند کردیا جائے اور اگر لڑنا ہی ہے تو فوج میں بھرتی ہوکر لڑیں ،بھارتی میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہنا تھا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے ،آپ کو نہیں پتہ جنگ میں کیا ہوتا ہے ،کیا نقصانات ہوتے ہیں ؟

اور دونوں طرف سے ہی جنگ نہیں ہونی چاہیے ۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے دو جنگی جہاز مار گرائے تھے ،ان میں سے ایک آزاد کشمیر اور دوسرا مقبوضہ کشمیر میں گر اتھا۔پاکستان کی حدود میں گرنے والے جہاز کے پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ اس پار مقبوضہ کشمیر میں گرنے والے جہاز کا بھارتی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…