منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایسا لگتا ہے پاکستان مجھے رہا کرنا چاہتا تھا لیکن کون رہائی نہیں چاہتاتھا؟ابھی نندن کو جب ویڈیوز دیکھائی گئیں تو اس نے کیا کہا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کے رہا کئے جانے والے پائلٹ ابھی نندن کے بارے میں سوشل میڈیا پرانکشاف کیا گیا ہے کہ جب اسے بھارتی میڈیا پر ہونے والے جنگی پراپیگنڈے کی ویڈیوز دیکھائی گئیں تو اس نے برجستہ کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان مجھے رہا کرنا چاہتا ہے مگر بھارتی میڈیا

چاہتا ہے کہ مجھے رہا نہ کیا جائے۔ رہاہونے والے بھارتی پائلٹ نے کرکٹ پر بھی گفتگو کی اور بتایا کہ گنگولی اس کا پسندیدہ کھلاڑی ہے جب اسے بتایا گیا کہ وزیراعظم پاکسان عمران خان نے آپ کو رہا کرنے کااعلان کر دیا ہے تو اس نے بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…