منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹ رہا ،امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی اخبارات نے بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے اقدام پر پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور اسے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار دیدیا۔نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کشیدہ صورت حال میں ہرلحاظ سے پاکستان کا پلڑا بھاری رہا،وزیراعظم عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا،بھارت کے برعکس پاکستان نے جو کیا وہ دنیا کو دکھایا۔

گرفتارپائلٹ کی رہائی سے بھارت کیلئے ذلت آمیز قصے میں کمی آگئی۔واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ پاکستان کیساتھ بحران میں مودی کی نظریں الیکشن پر ہیں،قومی سلامتی کا مسئلہ غالب آنے سے مودی کی الیکشن مہم بہتر ہوگئی۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوئٹرس نے بھی بھارتی پائلٹ کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان پرمثبت اقدامات جاری رکھنے پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…