ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا ایک اور حملہ ۔۔۔2پاکستانی فوجی شہید

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم شہید ہوگئے ،پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور جہاں سے گولہ باری کی گئی ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارتی گولہ باری سے 4 سویلین شہید ہو گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…