بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ہیرو یا زیرو؟ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کے ساتھ بھارتی حدود میں داخل ہونے کے بعد اپنی ہی فوج نے کیا سلوک کیا؟حیرت انگیز صورتحال‎

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

واہگہ (آن لائن) بھارتی میڈیا پر ہیرو بنا کر پیش کئے جانے والے ونگ کمانڈر کو واہگہ بارڈرپر حوالگی کے وقت اپنے فوجیوں نے سلیوٹ تک نہ کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو رہائی کے بعد واہگہ بارڈر پر

بی ایس ایف کے حوالے کیا گیا تو بھارتی میڈیا میں اسے ہیرو بنا کر پیش کیا جارہاتھا مگر دوسری جانب بارڈر پر موجود جوانوں نے پاکستانی جوان کو سلیوٹ کرکے شکریہ ادا کیا مگر اپنے ونگ کمانڈر کو سلیوٹ تک بھی نہ کیا اور اسے زیرو بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…