ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پائلٹ حسن محمود صدیقی چھاگئے، پاکستانی طیاروں نے صرف 90سیکنڈز میں مگ طیارہ مار گرایا، بھارتی میڈیا کا اعتراف 

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90سیکنڈز میں مگ طیارہ مار گرایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے اخبار ہندوستان ٹائمز میں چھپنے والے آرٹیکل میں اعتراف کیا گیا کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90سیکنڈز میں مگ طیارہ مار گرایا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی پائلٹ گرانے والے پاکستانی پائلٹ حسن محمود صدیقی

کی بھی سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاکستانی پائلٹ سکوارڈن لیڈر حسن محمود صدیقی کی تصاویر گردش کرنے لگیں۔ پاک فضائیہ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈرحسن نے دو روز قبل بھارتی جنگی طیارے کونشانہ بنا کر مار گرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…