بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

پاک فضائیہ نے ایف 16 نہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر سے بھارتی میراج میراج طیارے گرائے،تھنڈر نے بھارتی سورماؤں کا خون خشک کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارتی سورماں کا خون خشک کر دیا پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارتی میراج طیارے گرائے۔پاف فضائیہ نے کاروائی کرنے کے لیے ایف 16استعمال نہیں کیے۔بھارتی جہاز تباہ

ہو کر آزاد کشمیر کے علاقے پیر گلی میں گرے۔اس سے قبل بھارتی میڈیا کی طرف سے دعوی کیا جا رہا تھا کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کا طیارہ گرایا ہے لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر نیپاکستان کاایف 16 گرانے کے دعوے کوجھوٹ قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…