منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ بھی کرادیا،متاثرہ جگہ پر کتنا نقصان ہوا؟ بھارتی دعوؤں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

بالا کوٹ (این این آئی)بھارتی حملے کے بعد آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی ٹیم نے صحافیوں کو بالا کوٹ کے مضافاتی علاقے کنگڑ نالہ کا دورہ کرایا اور پاک فوج کے کرنل شاہد نے صحافیوں کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے دشمن کے طیاروں کو

بھاگنے پر مجبور کردیا۔کرنل شاہد نے بتایا کہ جاتے ہوئے بھارتی طیاروں نے چار میزائل آف لوڈ کیے۔ صحافیوں نے دو گھنٹے تک متاثرہ جگہ کا مشاہدہ کیا۔ جہاں صرف چار گڑھے پڑے تھے اور کچھ درخت گرے ہوئے تھے۔اس کے علاوہ علاقے میں دور دور تک آبادی نہیں ہے۔ صرف ایک کچا مکان تھا جس میں دراڑیں پڑ گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…