منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ہمارا پائلٹ صبح گیا لیکن ابھی تک واپس نہیں آیا ،بھارتی میڈیا نے بالآخر پائلٹ کی گرفتاری کا اعتراف کر لیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن)پاکستان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرایا جس کے نتیجے میں دو پائلٹس ہلاک ہو گئے جبکہ مجموعی طور پر تین پائلٹس کو پاک فوج نے گرفتار کر لیا۔لیکن بھارت نے اپنی من گھڑت رپورڑٹنگ جاری رکھی۔بار بار مکرنے

کے بعد اب بالآخر بھارت نے بھی باقاعدہ طور پر مان لیا ہے کہ بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن صبح گیا ابھی تک نہیں آیا۔بھارتی ائیر فورس کے کمانڈر نے صبح مگ 21 میں اڑان بھری تھی لیکن ابھی واپس نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…