جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

بھارت نے جنگ شروع کی تو ہندوستان کے کس شہر پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا؟شہبازشریف کا بھارتی طیاروں کی دراندازی پر کرارا جواب

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی ) مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے بھارتی جارحیت پر پوری قوم ایک پیج پر ہے، قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری مت سمجھا جائے، پاکستان پورے خطے میں امن چاہتا ہے‘بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا‘ بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے، خطے کو اپنے ہاتھوں سے آگ میں نہ دھکیلے۔ منگل کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی حدود کی

خلاف ورزی پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھارتی جارحیت پر پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری مت سمجھا جائے، پاکستان پورے خطے میں امن چاہتا ہے۔ یاد رہے بھارتی طیاروں کی مظفر آباد سیکٹر میں دراندازی کی کوشش پر شاہینوں کے فضا میں بلند ہوتے ہی بزدل بھارتی طیارے بدحواسی کے عالم میں بالاکوٹ کے قریب ہتھیار پھینک کر بھاگ گئے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…