جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعامسترد‎

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا مسترد کردی ۔نجی ٹی و ی کے مطابق نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20 فروری کو نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔

نیب نے بھی نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی ۔ جیسے ہی فیصلہ سنایا گیا ن لیگ کے کارکنوں میں مایوسی پھیل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے جناح ہسپتال میں اپنے بھائی نوازشریف کے ہمراہ فیصلہ سنا۔واضح رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…