اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے بعد مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے 9 ر کنی کمیٹی قائم ، 10ارب ڈالر کے منصوبے پر کام کاآغاز

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے بعد مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے 9 ر کنی کمیٹی قائم کر دی گئی ،کمیٹی گوادر میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس کے تعمیراتی مراحل سمیت امور کی نگرانی کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ایم او یو پر دستخط کے بعد مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے 9 ر کنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے،

مذکورہ کمیٹی کے تحت 14 روز بعد اجلاس منعقد ہوا کریگا جس میں منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائیگا۔ پاکستان اور سعودی عرب میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق کے بعد یہ کمیٹی منصوبوں کی فزیبلٹی رپورٹس سمیت دیگر معاملات سے سعودی حکام کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرے گی۔ آئل ریفائنری اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس کے قیام سے پاکستان کو تیل کی درآمدات پر آنے والے اخراجات میں ایک ارب ڈالر تک کا فائدہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…