اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ہرسطح پرریلوے میں بہتری لانے کا ارادہ رکھتے ہیں : شیخ رشید

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے افسران سے کہا ہے کہ ٹرین آپریشن بہترکرنے کے حوالے سے جذبہ پیدا کریں۔لاہور میں وزیرریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ریلوے افسران کا اجلاس ہوا۔شیخ رشید احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نوجوان افسران کھل کرمسائل کی نشاندہی کریں۔

ٹرین آپریشن بہترکرنے کے حوالے سے جذبہ پیدا کریں۔وفاقی وزیر ریلویز نے کہا کہ ٹیم ورک بہترہوگا توسروس فراہمی میں واضح فرق آئے گا، آپ کے ساتھ بیٹھوں گا، ریلوے مسافروں کی بہتری کے لیے آئیڈیازدیں۔شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ ہم ہرسطح پرریلوے میں بہتری لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…