اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب رواں مالی سال ہی پاکستان کو گرانٹ اور قرض کی مد میں کتنے ارب ڈالرز مزید دے گا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 18  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب رواں مالی سال میں تجارتی معاہدوں کے علاوہ مختلف منصوبوں کے لیے گرانٹ اور قرض کی مد میں تقریباً آٹھ ارب روپے دے گا، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رقم رواں مالی سال میں ادا کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں سات ارب 97کروڑ 86 لاکھ روپے ملیں گے، دسمبر تک سعودی عرب

نے پاکستان کو قرض کی مد میں دو ارب اکتیس کروڑ روپے ادا کیے ہیں،گرانٹ کی مد میں 5 ارب 47کروڑ 96 روپے اور قرض کی مد میں 2 ارب 49 کروڑ 90 لاکھ روپے دینے ہیں، رپورٹ کے مطابق گرانٹ کی پانچ ارب 47کروڑ 96 روپے کی مد میں ابھی تک کوئی رقم جاری نہیں کی گئی ہے، سعودی عرب 30جون 2019ء تک 18 کروڑ 90 لاکھ روپے دے گا۔

موضوعات:



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…