منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جرمنی پہنچ گئے،پاکستانی سفیر اور سفارتخانے کے سینئر حکام نے استقبال کیا

datetime 15  فروری‬‮  2019 |

میونخ (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میونخ (جرمنی) پہنچ گئے،میونخ ہوائی اڈے پہنچنے پر جرمنی میں پاکستان کے سفیر اور پاکستانی سفارتخانے کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم کیا ،اس دورہ کے دوران وزیر خارجہ میونخ میں عالمی سیکورٹی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، دورہ جرمنی کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ

محمود قریشی کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات متوقع ہے،وزیر خارجہ کی میونخ میں 19 امریکی پارلیمنٹرینز سے بھی ملاقات ہو گی،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے حالیہ دورہ جرمنی میں روس، کینیڈا، جرمنی اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔خطے میں قیام امن کے حوالے سے وزیر خارجہ کے دورہ جرمنی کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…