جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

مراد سعید کی محنت رنگ لے آئی ! پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات کے منافع میں ریکارڈ اضافہ ، ریونیو 4 ماہ میں 9 ارب 54 کروڑتک پہنچ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آ ن لائن)حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈمنافع کما لیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کما لیا، وزارت مواصلات کاریونیو 4 ماہ میں

9 ارب 54 کروڑتک پہنچ گیا ،احتساب کے عمل سے 4 ارب 32 کروڑسے زائد کی بھی ریکوری کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں بھی ملکی تاریخ کاریکارڈریونیوحاصل ہوگیا،3 ماہ میں انقلابی اقدامات سے ریونیومیں 184 فیصدتک کااضافہ ہو گیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…