پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘ سکیم کے تحت روزگار کے کتنے مواقع پیدا ہونگے؟ وفاقی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے ادارے سمیڈا کے تعاون سے کامیاب جوان پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس پروگرام کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے شعبے کے ذریعے روزگار کے 10لاکھ مواقع پیدا کرنا ہے جس سے نوجوان

معاشی طور پر خودمختار ہوں گے۔نوجوانوں کے امور کے ادارے کے ایک عہدیدار نے کہا کہ اس پروگرام میں سمیڈا مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں کاروبار کے بہترین مواقع تلاش کرے گا۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو تکنیکی اور فنی تعلیم کی بہتری کیلئے وزیراعظم کا نوجوانوں کے امور کا شعبہ اپنا مکمل تعاون فراہم کرے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…