پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نیا این آر او ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان اور لبنانی وزیر اعظم سعد رفیق الحریری کی ملاقات،عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دو این آراو کا تجربہ اچھا نہیں رہا، اب کوئی ا ین آر او نہیں ہوگا ۔ اتوار کو دبئی میں وزیر اعظم عمران خان اور لبنانی وزیر اعظم سعد الدین رفیق الحریر ی کے درمیان ملاقات کی ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کے حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی لبنانی وزیر اعظم

سعد الدین رفیق الحریری سے بہت اچھی نشست رہی۔ انہوں نے کہاکہ تبادلہ خیال ہوا کہ کیسے دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آ سکتے ہیں ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے سعد حریری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری اور آپ کی ملاقات ہو رہی ہے پاکستان کو جو دو این آر او ملے تھے اس کا کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اب کوئی نیا این آر او نہیں ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…