اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کے دبئی پہنچنے پر ولی عہد شیخ محمد بن زید خصوصی طور پر ان کے استقبال کے لئے ائیر پورٹ پہنچ گئے،پرتپاک خیر مقدم

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کے دبئی پہنچنے پر ولی عہد شیخ محمد بن زید النہان

خصوصی طور پر ان کے استقبال کے لئے ائیر پورٹ پہنچے۔بعد ازاں دونوں رہنماؤں کی خصوصی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کی ون آن ون ملاقات تقریبا آدھ گھنٹہ جاری رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…