جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

علیم خان نے اپنا مقدمہ لڑنے کیلئےکس وکیل کی خدمات حاصل کرلیں؟حیران کن انتخاب پر پی ٹی آئی والوں کو بھی یقین نہ آیا

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )علیم خان نے اپنا مقدمہ لڑنے کے لئے شہباز شریف کے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں، امجد پرویز آشیانہ اسکینڈل میں شہباز شریف کے بھی وکیل ہیں، پانامہ کیس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی وکالت بھی کرتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے

احتساب عدالت میں اپنا مقدمہ لڑنے کیلئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وکیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔امجد پرویز آشیانہ اسکینڈل میں شہباز شریف کے بھی وکیل ہیں۔ جبکہ پانامہ کیس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی وکالت بھی کرتے رہے ہیں۔ اب امجد پرویز تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی وکالت بھی کریں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…