اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے عبدالعلیم خان کی کسی بھی قسم کی مدد کرنے سے انکار کردیا،وزراء کو حیرت انگیز احکامات جاری

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (یوپی آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عبدالعلیم خان کے معاملے میں قانون کے مطابق چلنے کا حکم دیتے ہوئے فوری مستعفی ہونے پر ان کی تعریف بھی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنیز سکینڈل میں گرفتار کیا تو اس کی اطلاع وزیراعظم عمران خان کو بھی دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ عبدالعلیم خان

کے معاملے میں قانون کے مطابق چلا جائے۔ گرفتاری کے بعد فوراً مستعفی ہونے کے فیصلے کو وزیراعظم نے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے اقدام کی تعریف کی ۔ وزیراعظم نے نیب کی کارکردگی کو بھی سراہا اور وزراء کو کسی بھی قسم کے ایسے بیانات سے رو ک دیا جو کیس پر اثر انداز ہوسکتے ہیں حکومت کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ڈالا جائے گا تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…