اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ہسپتال میں ذہنی اذیت کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیا جا رہا،جہاں لایا گیا وہاں دل کا وارڈ ہی نہیں ، نواز شریف نے واپس جیل جانے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

لاہور( اے این این)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے واپس جیل جانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔نواز شریف جو اس وقت لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں، سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال سمیت دیگر لیگی رہنمائوں نے ان سے ملاقات کی ۔ لیگی رہنمائوں سے ملاقات کے دوران سابق

وزیر اعظم نے ہسپتال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں واپس جیل بھیجا جائے۔ نواز زشریف کا کہنا ہے کہ وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور جہاں لایا گیا ہے وہاں دل کا کوئی وارڈ ہی موجود نہیں ہے۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں ہسپتال میں ذہنی اذیت کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیا جا رہا لہذا انہیں واپس جیل منتقل کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…