جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

’’عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے‘‘وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)’’عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے‘‘وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری،وزیر اعظم عمران خان نے گھریلو صارفین

کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…