پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطحی تعیناتیوں پراعتماد میں کیوں نہیں لیا؟وزیراعظم عمران خان برہم، بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام (آن لائن ) وفاقی پولیس کے اہم عہدوں کی تعیناتیوں پر وزارت داخلہ کے احکامات روک دیئے گئے،ذرائع نے بتایا کہ وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطحی تعیناتیوں پراحکامات وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر روکے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشن کی تعیناتی کے احکامات وزارت داخلہ کا اختیار نہیں ہیں جبکہ تعیناتی کا اختیار اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن کو ہے، ذرائع نے بتایا کہ تبدیلیوں اور تعیناتیوں کے حوالے سے وزیر اعظم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، واضح رہے کہ

گزشہ روز وزارت داخلہ نے پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا ،جونیئر پولیس آفیسر اے آئی جی آپریشنز غیاث گل کو ایس ایس پی آپریشنز تعنیات کیا گیا تھا جبکہ  ڈی آئی جی آپریشنز فیصل علی راجہ کو ڈی جی سیف سٹی، ایس ایس پی آپریشنز وقار الدین کو گریڈ 20 میں پروموشن کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز تعینات کیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ امید ہے کہ آئندہ ہفتے تک اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن تبادلوں کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…