پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں مرغن غذاؤں سے تواضع،”دِل“ کے مریض کی خوراک ایسی کہ جس نے دیکھا دیکھتارہ گیا، حیرت انگیز صورتحال‎

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوٹ لکھ پت جیل سے سروسز ہسپتال منتقلی پر مرغن غذاؤں سے تواضع کی گئی ، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز بھی مسلم لیگ (ن) کے قائد کے ہمراہ شامی کباب‘ شیخ کباب‘ ڈرم سٹک‘ سموسے اور چائے کے مزے اڑاتے رہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سروسز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لی گن کے قائد نواز شریف کی چائے اور دیگر لوازمات سے تواضع کی گئی سہانے موسم کی

مناسبت سے چٹخارے دار ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے لے شامی کباب‘ ڈرم سٹک‘ سموسے ‘ سیخ کباب ‘ دہی کی چتنی اور چائے کا بندوبست کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز بھی مبینہ طور پر میاں نواز شریف کے ہمراہ ریفریشمنٹ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ تاہم دل کے مریض کی ڈاکٹروں کی موجودگی میں مرغن غذاؤں سے تواضع ان کے مرض اور میڈیکل بورڈ کی حقیقت پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…