منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

رکیے!اندرون یا بیرون ملک سفر کیلئے ائیرپورٹ جانے سے پہلے اپنے ساتھ ان 3چیزوں میں سے ایک لازمی رکھیں،نیا اعلامیہ جاری

datetime 2  فروری‬‮  2019

کراچی(اے این این)سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے تمام ائر پورٹس پر اندرون وبیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس یا پاسپورٹ رکھنا لازم قرار دے دیا۔سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر نیا اعلامیہ جاری کر دیاہے۔ ملک بھر کے تمام ائر پورٹس کے داخلی راستوں پر مسافر یا ان کے ساتھ آنے والے لواحقین کے لیے شناخت کروانا لازم قرار دے دیاگیا۔

سول ایوی ایشن نے تین آ پشن میں سے شناخت کرانا لازم قرار دیاہے ۔ ڈرائیونگ لائسنس، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ مسافروں اور ائر پورٹ پر آنے والے تمام افراد کو ضرور ساتھ رکھنے کے لیے باقاعدہ اخبار اشتہاربھی جاری کر دیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایو ی ایشن کی ہدایت پر شناخت کے وقت داخلی راستوں اور دوران سفر یہ تین چیزوں میں ایک لازم قرار دے دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…