پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں اس سال شدید ترین گرمی ،تباہ کن سیلاب ، پاکستان فلڈ کنٹرول سنٹر نے پیشگی خبر دار کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان فلڈ کنٹرول کے چیئرمین احمد کمال نے کہاہے کہ رواں سال پاکستان میں شدید گرمی پڑے گی جس کی وجہ سے سیلابوں کا خطرہ زیادہ ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں احمد کمال کا کہنا تھا کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں میں شدت آ رہی ہے۔ دنیا بھر کے ممالک یہ اتفاق کرتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے جو کرہ ارض کے نظام کو بڑے پیمانے پر متاثر کر رہی ہے۔ ہم موسمیاتی تبدیلیوں کی بین الاقوامی

کمیٹی سے رابطے میں ہیں ۔چیئرمین پاکستان فلڈ کنٹرول کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رواں برس موسم سرما گزشتہ 15 برسوں میں سب سے زیادہ شدید ہے، کئی علاقوں میں ریکارڈ برفباری ہوئی ہے، اگر رواں برس اسی شدت کی گرمی پڑی جس شدت کی سردی ہے تو پہاڑوں پر سے بڑی مقدار میں برف پگھل سکتی ہے۔ اگر چہ پاکستان میں قابل استعمال پانی جمع کرنے کے لئے بنائے گئے دونوں بڑے ڈیم خالی ہیں لیکن اس کے باوجود دریاؤں میں پانی میں غیر معمولی اضافے کے نتیجے میں 2019 میں سیلابوں کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…