پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے نئے پاکستان میں عوام کا سانس لینا بھی محال، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟شہری بلبلا اٹھے

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)31 جنوری 2019ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 8.89فیصد اضافہ، ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق دودھ،گھی،آٹےسمیت15چیزیں مہنگی کردی گئیں،9اشیاء کی قیمتوں میں کمی،خشک دودھ، لکڑی، تیل،چائے سمیت29میں استحکام رہا۔ملک کے17 بڑے شہروں سے53اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے15اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 29اشیاء کی قیمتوں میں

استحکام رہا ہے۔اس ہفتہ کے دوران ملک میں ٹماٹر،چکن (زندہ )،کیلا،پیاز،گڑ،دودھ(تازہ)،چاول اری (6)،گھی(کھلا)،خوردنی تیل،بیف، آٹا، چائےکا کپ،دال چنا،گندم اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ، لہسن،ایل پی جی (سلنڈر)،انڈہ (فارمی )،آلو ،سرخ مرچ (پسی ہوئی)، دال مونگ،دال مسور،ویجیٹیبل گھی،چینی کی قیمتوں میں کمی جبکہ خشک دودھ،دال ماش، آگ جلانے والی لکڑی،چاول باسمتی (ٹوٹا)، کوکنگ آئل، بیف پلیٹ،دال پلیٹ، موٹا لٹھا، دہی، مٹی کا تیل، ڈبل روٹی،نمک،چائے ،سگریٹ،لان (کپڑا)،وغیرہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…