اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی طبی بنیا دوں پر ضمانت پررہائی، فیصلے کی گھڑی آگئی،رہائی کیلئے کن باتوں کو بنیاد بنایاگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیا دوں پر درخواست ضمانت پرسماعت (آج)پیر کو ہوگی ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے کیس کی سماعت کریگا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف نے درخواست خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی تھی

جس میں کہاگیاکہ نواز شریف کو گزشتہ کئی دنوں سے عارضہ قلب لاحق ہے۔درخواست کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بھی نواز شریف کو ہسپتال منتقل کرنا تجویز کیاہے۔درخواست میں کہاگیاکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی 3 ہارٹ سرجری ہوچکی ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ سپیشل میڈیکل بورڈ کے مطابق درخواست گزار کو خصوصی علاج کی ضرورت ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سزا کے خلاف اپیل زیر سماعت ہے جس پر فیصلے تک احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کیا جائے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کیا جائے۔ استدعا کی گئی نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کیا جائے۔درخواست گزر نے استدعا کی کہ احتساب عدالت کی جانب سے 24 دسمبر کو سنائی گئی سزا معطل کی جائے۔درخواست میں نیب، احتساب عدالت اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کوفریق بنایا گیا ہے۔سپیشل میڈیکل بورڈ کی رپورٹس بھی درخواست کیساتھ لگائی گئیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیا دوں پر درخواست ضمانت پرسماعت (آج)پیر کو ہوگی ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے کیس کی سماعت کریگا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف نے درخواست خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی تھی جس میں کہاگیاکہ نواز شریف کو گزشتہ کئی دنوں سے عارضہ قلب لاحق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…