پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اتحادیوں کی بڑھتی شکایات ، عمران خان خود میدان میں آگئے ،ہنگامی قدم اٹھا لیا ،کل کیا کرنے جارہے ہیں؟

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اختلافات خود دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے جہاں پروہ پنجاب کابینہ کی صدارت کریں گے اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر

لاہور جائیں گے جہاں پروہ پنجاب کابینہ کی صدارت کریں گے اور تمام محکموں سمیت پبلک سروس سے بریفنگ لیں گے جبکہ وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور سے بھی ملاقاتیں کریں گے اسکے علاوہ عمران خان اتحادیوں سے بھی ملیں گے اور انکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…