پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل 

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ۔ پیر کو جاری کر دہ فہرست میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی سوچ کے رہنماؤں اور عوامی دانشوروں کی عالمی فہرست

میں شامل ہیں ۔فارن پالیسی میگزین کے مطابق سابق کرکٹر عمران خان کو وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد انتہائی مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کو مالی اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…