جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

شدید گولہ باری، لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارتی پوسٹوں پر جوابی حملہ، تین بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی (آن لائن) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور کارروائی میں 3 بھارتی فوجیوں کے ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں جبکہ بھارتی چیک پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج

کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ اور کوٹ کھتیرہ کے علاقوں میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج نے کارروائی کرنے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جوابی کارروائی میں3 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں جبکہ بھارتی پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…