بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی وزراء مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے غلط بیانی کر رہے ہیں ٗمعاملہ پر کمیٹی بنائی جائے ،شہبازشریف

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے غلط بیانی کر رہے ہیں ٗمعاملہ پر کمیٹی بنائی جائے ،اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہیں تو کمیٹی میں سچ جھوٹ واضح ہو جائے گا ، معاملے کو ہر گز دبانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ہمارے دور میں نہیں دیا گیا۔شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ

موجودہ دور حکومت میں دیا گیا ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ اسپیکر مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے فوری کمیٹی قائم کریں۔شہباز شریف نے کہاکہ اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہیں تو کمیٹی میں سچ جھوٹ واضح ہو جائے گا۔ شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم مفادات کے ٹکراؤ کی واضح مثال ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم عوام کے 309 ارب روپے کی خطیر رقم کا معاملہ ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ اس معاملے کو ہر گز دبانے نہیں دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…