جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان کا ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ کیا ۔ جمعہ کو وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی عثمان ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہا جس میں اقوام متحدہ کے پاکستان میں اعلی حکام اور محکمہ شماریات کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس پروگرام فوری طور پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔عثمان ڈار نے کامیاب نوجوان کے نام سے منصوبے کی منظوری دے دی۔ عثمان ڈار نے کہا

کہ پہلی بار ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق ڈیٹا بیس اکٹھا کیا جائے گا۔عثمان ڈار نے کہاکہ منصوبے کے آغاز کے لئے محکمہ شماریات کی خدمات لے لی گئیں۔عثمان ڈار نے کہاکہ ملک بھر میں اضلاع اور تحصیل کی سطح پر سروے کیا جائے گا۔عثمان ڈار نے کہاکہ تعلیم ،صحت یا روزگار؟ نوجوانوں کی ترجیحات کا تعین کریں گے۔عثمان ڈار نے کہاکہ کس صوبے میں نوجوانوں کو کونسے مسائل ہیں حکومت پتہ لگائے گی۔عثمان ڈار نے کہاکہ حکومت سروے کے دوران ہر نوجوان کی ذاتی رائے لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…