پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گریڈ 1سے گریڈ 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ،چیف جسٹس ثاقب نثار نےجاتے جاتے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریٹائر ہونے سے قبل سپریم کورٹ کے ملازمین کو خصوصی تحفہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس  نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے۔ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کو 2017 کے بنیادی پے سکیل سے تین گنا

خصوصی الاؤنس دینے کا حکم دیا.۔ سپریم کورٹ نے ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس کے تجت سپریم کورٹ کے گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں یہ خصوصی اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2019 سے ہو گا ۔دیگر محکموں کے ملازمین نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…