منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

غلطی ہوگئی مجھے معاف کردو۔۔۔!!! فواد چوہدری نے گھٹنے ٹیک دئیے ،رات گئے کسے اور کیوں ٹیکسٹ میسج کر کے معذرت کرلی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مسلم لیگ ق میں فارورڈ بلاک سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ منہ سے فارورڈ بلاک کے حوالے سے غلطی سے مسلم لیگ ق کا نام نکل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے مسلم لیگ ق میں فارورڈ بلاک کا بیان دیا تو مسلم لیگ ق کی قیادت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا، جوابی ٹویٹ میں مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ ایسے بیانات سے اتحاد ختم

ہو سکتا ہے۔ مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان سے یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ اپنے رہنما ئو ں کو ڈسپلن میں رکھیں۔مسلم لیگ ق کے سخت ردعمل کے بعد فواد چودھری نے مونس الٰہی سے رابطہ کر کے اپنے بیان پر معذرت کا ٹیکسٹ کر دیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ رات گئے فواد چودھری کا معذرت کا میسج آگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ان کے منہ سے فارورڈ بلاک کے حوالے سے غلطی سے مسلم لیگ ق کا نام نکل گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…