پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

آصف زرداری منجدھار میں گھری ناؤ بچانے کے مشن پر اچانک خاموشی سے کہاں پہنچ گئے ؟خصوصی دعاکروانے کے علاوہ کیا کام کیا؟

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی(آن لائن) سابق صدر آصف زرداری دعاؤں کا سہارا لینے روحانی شخصیت کے گھر جا پہنچے۔ ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات میں در پیش چیلنجز سے نکلنے کے حوالے سے صلاح مشورے کئے اور خصوصی دعا کروائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری

منجدھار میں گھری ناؤ بچانے کے مشن پر اچانک گوجر خان کے علاقے گل پیڑہ آمد ، معروف روحانی شخصیت پروفیسر احمد رفیق سے ملاقات کی۔ سابق صدر آصف زرداری روحانی شخصیت پروفیسر احمد رفیق سے ڈیڑھ گھنٹہ تک صلاح مشورے اور ملاقات کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…