پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پی اے سی میں شمولیت،شیخ رشید کیلئے راہ ہموار، وزیرریلوے کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این)وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بننے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو خط کے جواب میں قانونی رائے دے دی ہے۔ اپنے جوابی خط میں بیرسٹر فروغ نسیم نے واضح کیا ہے کہ قانون کے تحت کوئی بھی وفاقی وزیر

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بن سکتا ہے، رولز میں وفاقی وزیر کے رکن پی اے سی بننے پر کوئی پابندی نہیں۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے گزشتہ روز وزیر قانون کو خط لکھ کر قانونی رائے مانگی تھی کہ کیا وہ بطور وفاقی وزیر کے پبلک اکاؤنٹس کمٹی کے مستقل رکن بن سکتے ہیں یا نہیں۔ شیخ رشید ماضی میں بھی متعدد مرتبہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…