جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

2گیزر، 3ہیٹرز۔۔بل 59ہزار، وفاقی وزیر غلام سرور کو دن میں تارے نظر آگئے،تنگ آکر ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل وگیس کے شعبہ کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نےگیس کابل59ہزار روپے آنے پرگیزراور دو ہیٹرز بند کردیے ،روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ ہم بےدردی سےگیس استعمال کرتے ہیں

ان کےمنسٹر انکلیو میں گھرکاگیس کابل 59ہزار روپے آیاہے اتنابل وہ برداشت نہیں کرسکتے اس لیے دو گیزر میں سےایک گیزر اورتین ہیٹرز میں سےدو ہیٹرز بند کروا دیے ہیں انہوں نے کہااگر وہ اتنابل افورڈ نہیں کرسکتے توعام آدمی کیسےکرسکتاہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…