منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم اماراتی ولی عہد کے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی بار بار گھماتے رہے‘ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں دیر لگ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کو بار بار گھماتے رہے اور ملٹری سیکرٹری سے معلومات لیتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو وزیر اعظم ہاؤس لے کر پہنچے تو کچھ دیر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں لگی

جس پر وزیر اعظم نے ساتھ کھڑے ولی عہد کو گارڈ آف آنر کے بارے میں معلومات دینا شروع کر دیں اور ملٹری سیکرٹری سے بھی پوچھا کہ طیارے کس طرف سے آئیں گے جس پر ملٹری سیکرٹری نے سیدھی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سامنے سے آئیں گے جس پر عمران خان ہاتھ میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو بار بار گھوماتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھتے رہے ۔ وزیر اعظم نے اماراتی ولی عہد سے ملاقات کے دوران بلیک کوٹ اور وائٹ شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پہنچے تو وزیر اعظم نے اپنے ثقافتی کلچر متعارف کراتے ہوئے کالا کوٹ اور سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی جبکہ اماراتی ولی عہد نے بھی اپنی ثقافت اجاگر کرتے ہوئے اپنا عربی روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔ وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کو بار بار گھماتے رہے اور ملٹری سیکرٹری سے معلومات لیتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو وزیر اعظم ہاؤس لے کر پہنچے تو کچھ دیر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں لگی جس پر وزیر اعظم نے ساتھ کھڑے ولی عہد کو گارڈ آف آنر کے بارے میں معلومات دینا شروع کر دیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…