پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کا پر تپاک استقبال،وزیر اعظم نے مہمان کی گاڑی خود ڈرائیو کی معزز کو نور خان ائیربیس پر 21توپوں کی سلامی بھی دی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی ) یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سمیت ولی عہد کا پر تپاک استقبال کیا،21 توپوں کی سلامی دی۔ اتوار کو متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچے ، وزیر اعظم

عمران خان نے کابینہ سمیت ولی عہد کا پر تپاک استقبال کیا۔ولی عہد کو پاک فضائیہ کے دستہ نے سلامی د ی جبکہ نور خان ائیربیس محمد بن زید النہیان کو 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی ۔وزیراعظم عمران خان نور خان ائیربیس سے مہمان کو لے کر روانہ ہوئے اور مہمان کی گاڑی میں خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…