جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے‘‘ فواد چوہدری نے ایسا ٹوئٹ کردیا کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کو انسانیت کے لئے میں نہ مانوں کی ضد چھوڑ نا ہو گی‘ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

فواد چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرانسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکاہے، بھارت کومیں نہ مانوں کی ضدچھوڑناہوگی۔ان کا کہناتھا کہ بھارت کوسیاست سے ہٹ کرانسانیت کیلئے سوچناہوگا۔فوادچودھری نے کہا کہ ظلم جب حدسے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…