جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 30  دسمبر‬‮  2018 |

سیالکوٹ(سی پی پی )تحریک انصاف کے ضلعی رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے رنگ پورہ میں دو روز قبل فائرنگ کے واقعہ میں تحریک انصاف کے ضلعی رہنما شدید زخمی ہو گئے تھے ،ان کو طبی امداد کیلئے سیالکوٹ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت میں انہیں لاہور

ریفرکردیا تھا۔تحریک انصاف کے ضلعی رہنما میاں خلیق کا لاہور میں آپریشن بھی کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔واضح رہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں تحریک انصاف کے ضلعی رہنما کو 5 گولیاں لگیں ،مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے شخص پر فائرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے ، رنگ پورہ تھانے میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…