منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صدارتی نظام کا نفاذ، عمران خان قومی اور صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان اسمبلیاں توڑ کر ملک میں صدارتی نظام نافذ کر دیں گے، یہ پیشگوئی معروف پیر پنجر سرکار نے کی ہے، انہوں نے یہ پیشگوئی رواں ماہ کے دوران کی ہے، پیر پنجر نے کہا کہ عمران خان کام دکھائے گا اور موجودہ نظام کو کھینچ کر اور توڑ کر صدارتی نظام نافذ کرے گا، پیر پنجر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قومی اور صوبائی اسمبلیاں زمین بوس کرکے بلدیاتی نظام کو طاقت دے گا اور پاکستان کے لوٹے ہوئے مال کو واپس لائے گا،

پیر پنجر نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لوٹے ہوئے خزانے کی ایک ایک پائی واپس ہوگی، انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کا سربراہ فاسد آدمی ہے، پیر پنجر نے کہا کہ فوج میں 28 ویں بریگیڈ بنائی جائے گی، پیر پنجر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام کی راہ ہموار ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان بیٹھا ہوا ہے تو پاکستان میں اللہ کے نبیؐ کا دین نافذ ہوگا، یہ ملک دین کے لیے بنا ہے اور اسلام کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ہو گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…