ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کی بادشاہت کا خاتمہ پاکستان اور چین کے درمیان مقامی کرنسی میں باقاعدہ تجارت شروع نجی کمپنی نے مشینری کی درآمد کیلئے کتنے یوان کی ادائیگی کردی؟امریکہ ہکا بکا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ۔ ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے پاکستان اور چین نے مقامی کرنسی میں باقاعدہ تجارت کا عمل شروع کردیا ۔روزنامہ دنیا کے مطابق وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا  ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے پاکستان اور چین نے مقامی کرنسی میں تجارت کا باقاعدہ آغاز کردیا ۔پاکستان کی ایک نجی کمپنی نے چین سے مشینر ی کی درآمد کیلئے چینی کرنسی یوان میں 32 کروڑ 70لاکھ کی پہلی

ادائیگی کردی ۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے چین نے سالانہ 20ارب یوان کی کریڈ ٹ لائن کی منظوری دی ہے یعنی پاکستان سالانہ 20 ارب تک چین سے یوان میں درآمدات کی ادائیگیاں کرسکے گا جو پاکستان کی چین سے درآمدات کی سالانہ ضروریات پوری کرنے کیلئے کافی ہے ۔حکام وزارت تجارت کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران دونوں ممالک نے مقامی کرنسی یوان اور روپے میں تجارت کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…