پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گرفتاری کے اگلے روز ہی ن لیگ کے اہم ترین رہنما کی ضمانت،رہا کرنے کا حکم ،کارکن خوشی سے نہال،جشن

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن)زمین پر قبضہ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی ضمانت منظور کر لی گئی،عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے ایم این اے افضل کھوکھر کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض

رکن قومی اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کو گزشتہ روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے احاطے سے شہری کی زمین پرقبضہ کرنے کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیاہے، مقدمہ برطانیہ میں مقیم محمدعلی ظفرکی مدعیت میں درج کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…