منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاںبحق‎

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے واقعے میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر نامعلو م مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگئے ، انہیں فوری طو ر پر طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پر فائرنگ

ان کے گھر کے باہرگاڑی سے اترتے ہوئے کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایم کیوایم پاکستان کے رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے ۔ علی رضا عابدی پر فائرنگ خیابان غازی میں گھر کے باہر کی گئی ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ت۔واقعے کے فوری بعد انہیں طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے تاہم پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔ڈی آئی جی ساؤتھ پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پرحملہ ٹارگٹڈ کارروائی لگتا ہے ۔ان پر فائرنگ گھر پرداخل ہونے کے دوران کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں وہاں موجود ایک اور شخص بھی زخمی ہوگیا۔ ‎ڈی آئی جی ساؤتھ پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پرحملہ ٹارگٹڈ کارروائی لگتا ہے ۔ان پر فائرنگ گھر پرداخل ہونے کے دوران کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں وہاں موجود ایک اور شخص بھی زخمی ہوگیا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…