جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قسطوں نہیں بلکہ پاکستان کوعرب امارات سے اکٹھے 3 ارب ڈالرز ملنے کا امکان،یہ رقم کتنے فیصد شرح سود پر دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز ایک ہی قسط میں دینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق رقم 2.8 فی صد شرح سود پر ملے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئندہ ہفتے یو اے ای سے سعودی عرب کی طرز کا مالی پیکیج ملنے کا امکان ہے۔ معاشی مدد کے پیکیج میں سستا قرض اور بجٹ سپورٹ شامل ہے، یو اے ای سے تین سال کے لئے 3 ارب ڈالر مالیت کا

تیل بھی ادھار پر ملنے کا امکان ہے۔یو اے ای پاکستان کو ہر ماہ 250 ملین ڈالر کا تیل ادھار پر دیگا۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب اور یو اے ای سے جنوری 2019 سے مجموعی طور پر ماہانہ 52 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار پر ملے گا، یو اے ای سے پیکیج ملنے کے بعد جون 2019 تک ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا، جنوری 2019 میں سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…