پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی کتنی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا گیا؟ سب سے ’خوفناک‘ خبر آ گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آج العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم کے خلاف دونوں ریفرنسز کا فیصلہ سناتے ہوئے العزیزیہ میں انہیں 7سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے اور 2.5ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں

عدالت نے انہیں بری کر دیا ہے۔احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ نواز شریف کو 7سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ نواز شریف آج رات اڈیالہ جیل میں گزاریں گے جس کے بعد انہیںصبح کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…