اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کو کتنے سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل اور فلیگ شپ ریفرنسز کے محفوظ فیصلہ سنا دئیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلے سناتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے

اور 2.5ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ نواز شریف خود بھی عدالت میں موجود تھے ۔فیصلے کے مطابق سزا سناتے ہوئےجیل بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے ۔سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد احتساب عدالت تحریری فیصلے کی کاپیاں ان کے وکلا اور نیب کو فراہم کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…